Indonesia hosts regional conference on nuclear test ban
جنوب مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل خطہ کے دور افتادہ ممالک کی نیو کلیائی تجربہ پر پابندی سے متعلق کانفرنس آج جکارتہ میں شروع ہوگئی ۔ اس دو روزہ کانفرنس میں21ممالک کے50ماہرین شرکت کررہے ہیں۔ اس کانفرنس میں اقوام متحدہ کی امن اور تخفیف اسلحہ معاملات کی علاقائی یونٹ اور یوروپی یونین کے نمائندے بھی شریک ہوں گے ۔ انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کانفرنس کا مقصد سائنس اور امن کے شعبہ میں سی ٹی بی ٹی تکنیک کے فوائد اس میں شامل ممالک تک پہنچاجانا ہے ۔ کانفرنس میں علاقہ میں امن اور استحکام کے لئے سی ٹی بی ٹی کیرول پر بھی بات چیت کی جائے گی۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں