'None of the above' voting option not being introduced: Pak EC
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے آج عام انتخابات کے لئے میدان میں شامل امیدواروں میں سے کسی کے بھی حق میں ووٹ نہ دینے کا عوام کو موقع فراہم کرنے سے متعلق اقدام پر موقف بالکلیہ بدلتے ہوئے کہا کہ بیالٹس میں "مذکورہ بالا میں سے کوئی بھی نہیں" والے اختیار کے لئے اس کی تجویز ملتوی کردی گئی ہے۔ سرکاری ریڈیو پاکستان نے اطلاع دی کہ اس تجویز کو قانونی مضمرات کے سبب ملتوی کرنا پڑا ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں