Facebook, Prophet Mohammed, Punishment, God
فیس بک پر گستاخی کے خلاف احتجاجی طور پر ایک وفد نے جوائینٹ کمشنر پولیس کو یاد داشت پیش کی۔ کمشنر پولیس نے متنازعہ مواد ویب سائیٹ سے ہٹانے کا تیقن دیا۔ وفد کے شرکا نے مطالبہ کیا کہ اس ملعون کو فوری گرفتار کیا جائے تاکہ آئندہ ایسی حرکتوں کا ادراک ہوسکے۔ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے ، لیکن خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کرسکتا۔ وفد کا کہنا تھا کہ عملی طور پر اشرار کے خلاف موثر اقدامات نہ ہونے سے ان کے حوصلے بلند ہوتے ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ فوری اقدامات کرے۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں