A man wielding a knife attacked students Friday at a school in central China, leaving 22 children and one adult injured
چین می ایک بوڑھے شخص نے ایک اسکول میں 22 بچوں کو چاقو سے مار مار کر زخمی کر دیا، زخمی بچوں کو صوبائی ہاسٹپل میں شریک کر دیا گیا۔ ایک ہی دن میں دنیا میں بچوں کے ساتھ ہونے والا یہ دوسرا درندگی کا عمل ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں