Opposition parties criticized the Governor AP Narsimhan as Congress Agent. Governor visited Delhi & met Congress Leaders.
اپویشن جماعتوں نے گونر آندھر پردیش نرسمہن کو شدید تتقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس کے آلہ کار ہیں۔ گورنر نے دورہ دہلی کے موقع پر کانگریس قائدین سے ملاقات کی تھی۔ تلگو دیشم نے کہا کہ وہ بطور ایجنٹ کام کر رہے ہیں ۔ سی پی آئی نے کہا کہ گورنر نے "لکشن ریکھا" پارکرلی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ گورنر کا انداز کار مشتبہ ہے۔ اپنے قیام کے دوران گورنر نے دیلی میں وزیر اعظم منموہن سنگھ اور وزیر داخلہ شنڈے سے بھی ملاقات کی تھی۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں