رائٹر
اس برس دنیا کے10بہترین ایر پورٹس قرار دئیے جانے والوں میں6ایئرپورٹس بر اعظم ایشیاء کے ہیں۔ 13.02ملین صارفین کی آراء کے تناظر میں طے کئے جانے والے ورلد ایرپورٹ ایوارڈس2015کے لئے دنیا بھرکے550ایرپورٹس کی درجہ بندی کی گئی ہے ۔ سنگا پور کی چانگی ایرپورٹ مسلسل تیسرے برس دنیا کا بہترین ایر پورٹ قرا ر پایا۔ جنوبی کوریا کے انشیون انٹر نیشنل جبکہ ہانگ کانگ انٹر نیشنل ایر پورٹس نے بھی اپنی دوسری چوتھی پوزیشن برقرار رکھی ہے ۔ جن دیگر ممالک کے ایر پورٹس ٹاپ10کی فہرست میں آئے ان میں جاپان اور چین بھی شامل ہیں ۔ جاپان کے2ایر پورٹس اس فہرست میں شامل ہیں ۔
6 Asian airports in global top 10
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں