پاکستان - گیس پائپ لائنوں میں دھماکہ - ایک خاتون ہلاک - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-11

پاکستان - گیس پائپ لائنوں میں دھماکہ - ایک خاتون ہلاک

لاہور
(پی ٹی آئی)
شمال مشرقی پاکستان کوقدرتی گیاس کی سربراہی کی تین پائپ لائنوں کوممنوعہ بلوچ ری پبلکن آرمی نے دھماکے سے اڑادیا۔اس کی وجہ سے پنجاب صوبہ میں گیاس کی قلت ہوگئی۔دھماکے کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔یوسف آبادمیں تین پائپ لائنوں میں دھماکے ہوئے۔کل رات سے پنجاب صوبے کوگیاس کی سربراہی میں خلل پڑگیا۔قدرتی گیاس کمپنی کے ایک عہدیدارنے اس حملہ کودہشت گردی کی کارروائی قراردیا۔عہدیدارعارف حمیدنے اعوام سے اپیل کی کہ وہ گیاس کی قلت کوروکنے گیاس ہیٹراورگیسرکااستعمال بندکریں۔ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلاکہ ریموٹ کنٹرول سے دھماکے کئے گئے۔دھماکے کے بعدآگ پھیل گئی جس کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔وسیع آگ لگ جانے کے بعدانتظامیہ نے ہنگامی حالات کااعلان کردیا۔ممنوعہ بلوچ ری پبلیکن آرمی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
Woman killed as Rahim Yar Khan gas pipelines bombing sparks inferno

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں