لاہور کے عیسائی اکثریتی علاقے پر حملہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-03-10

لاہور کے عیسائی اکثریتی علاقے پر حملہ

پاکستان کے مشرقی شہر کراچی کے عیسائی اکثیرتی عکلاقہ میں سینکڑوں افراد مبینہ مذہبی بے حرمتی کا ارتکاب کرنے والے کی تلاش کر رہے ہیں جس کے نتیجہ یں شہری اپنی زندگی کے تحفظ کیلئے وہاں سے فرار ہورہے ہیں ۔ پولیس عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ کل دوپہر جوزف کالونی کے نور روڈ پر 2,000 سے زائد برہم مسلم اکٹھا ہو گئے تھے انہوں نے 150 عیسائی خاندانوں کے مکانات پر سنگ باری کی۔ ہجوم کی قیادت شفیق احمد کر رہا تھا جنہوں نے دعوی کیا تھا کہ وہ مذہب کی مبنہ بیحرمتی کرنے والے عیسائی ساون عرف ببی کی تلاش کر رہے ہیں اگرچہ کہ ہجوم کو ساون کا پتہ نہیں چل سکا لیکن چند افراد نے اس کے 65سالہ باپ چمن مسیح پر حملہ کر دیا۔ بعدازاں ہجوم نے ساون کے مکان کو نذرآتش کر دیا۔ پولیس نے مے ڈیا کو یہ بات بتائی۔ ہجوم میں شامل لوگوں نے پڑوسی علاقہ کے دیگر مکانات کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی جس پر مقامی شہری فرار ہونے پر مجبور ہو گئے ۔

'Blasphemy' prompts attack on Lahore Christian colony

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں