Pakistan Army chief Kayani to retire in Nov, not take up any job
پاکستان کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے برادر نے کہاکہ ان کے بھائی اس ماہ وہدہ سے سبکدوش ہوجائیں گے اور وہ کوئی دوسرا عہدہ قبول نہیں کریں گے ۔ جنرل کیانی کے بھائی بریگیڈیر (ریٹائرڈ)امجد نے جنرل کیانی کی سبکدوشی کے تعلق سے تبصرہ کی خواہش پر کہا کہ ان کے بھائی 29نومبر کو سبکدوش ہوجائیں گے ۔ اور سبکدوشی کے بعد کوئی اور عہدہ قبول نہیں کریں گے ۔ بریگیڈیر امجد نے کہاکہ کیانی کی سبکدوزی سے خاندان والے ہیں اس کے علاوہ کثرت سگریٹ نوشی سے جنرل کیانی کی صحت ٹھیک نہیں ہے ۔ خاندان کے تمام ارکان جنرل کیانی کی خدمات میں توسیع کے مخالف ہیں ۔ جنرل کیانی نے بے نظیر بھٹو غلام مصطفی جتوئی اور نواز مشرف نے جنرل کیانی آرمی شیف مقرر کیا ہے ۔ جنرل کیانی کوئی سرکاری بات خاندان والوں سے نہیں کہتے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں