کمسن بچی کو ہوس کا شکار بنانے والا بوڑھا گرفتار - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-18

کمسن بچی کو ہوس کا شکار بنانے والا بوڑھا گرفتار

ممبئی۔17 ڈسمبر-(آئی۔این) 60 سالہ بے حیا بوڑھے دادا کو اپنی کمسن ، معصوم پوتی کی عزت و عفت پامال کرنے کی پاداش میں 10 سال سزا قید کی سزا سنائی۔ یہ واقعہ جنوری میں پیش آیا تھا۔
پولیس کے مطابق مجرم ہری، بلڈانہ کا متوطن ہے، متاثرہ بچی جسکے والد کا انتقال ہوگیا تھا، نے مجرم بوڑھے کے لڑکے سے شادی کی تھی، لیکن موقع پاکر اسنے اپنی ہی کمسن پوتی کے ساتھ بدکاری کا عمل انجامد دیا، واضح رہے کہ مجرم اس وقت نشےمیں دھت تھا۔
یاد رہے کہ متاثرہ بچی کے ساتھ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جن دنوں یہ بچی اسکول جایا کرتی تھی، اور چونکہ والدین ملازمت کرتے تھے اور یہ ہوس پرست بوڑھا بھی گھر اکیلا رہتا تھا، نے موقعہ پاکر معصوم بچی کے ساتھ کھلواڑ کردیا۔
کیس کی نوعیت دیکھ کر وکیل نیلما کستورے نے کئی گواہوں ، ثبوت اور میڈکیل پروفس کو مد نظر رکھتے عدالت عالیہ سے درخواست کی تھی کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔عدالت نے ملز مو 10 سال سزا اور 10 ہزار جرمانہ عائد کیا


Old man arrested for raping minor

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں