tag:blogger.com,1999:blog-5839411065975902337.post6277789429469597274..comments2024-03-24T13:10:01.488+05:30Comments on Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com: اردو انڈیا - اردو نسخ و نستعلیق فونٹ اور اردو کی-بورڈ کا حکومتی سطح پر اجراMukarram Niyazhttp://www.blogger.com/profile/06227726236038562812noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-5839411065975902337.post-61912947758212023362013-07-14T05:06:33.440+05:302013-07-14T05:06:33.440+05:30ارشد حسین بھائی ، وضاحت کا شکریہ۔ کچھ اور باتیں بھ...ارشد حسین بھائی ، وضاحت کا شکریہ۔ کچھ اور باتیں بھی ہیں ۔۔۔ جو میں نے بہرحال ذاتی ایمیل سے آپ کو روانہ کی ہیں۔ یہ یو۔این۔آئی کی خبر ہے لہذا اسے بطور ریکارڈ یہاں محفوظ کیا ہے۔
آپ نے ان پیج کے موجد کا جو ذکر کیا ہے، ان کا انٹرویو یہاں موجود ہے :
انٹرویو : اردو سافٹ ویر ان-پیج کے موجد وجئے کرشن گپتا سےمکرم نیازhttp://www.taemeernews.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5839411065975902337.post-19522452368673563692013-07-14T03:50:27.457+05:302013-07-14T03:50:27.457+05:30آج کل بھارت میں اردو کو کمپیوٹر سے جوڑنے کے نام پر...آج کل بھارت میں اردو کو کمپیوٹر سے جوڑنے کے نام پر اسکامس ہورہے ہیں اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ مندرجہ بالا خبر سے پتہ جلتا ہے قومی کونسل برائے فروغ اردو کے ڈائرکٹر خواجہ اکرام الدینکی کم علمی یا جانتے بوجھتے کہا ہے کہ " سافٹ وئیر کیلئے اب تک ہم پاکستان کے محتاج ہوا کرتے تھے۔ اس سمت میں اب ہماری محتاجگی ختم ہونے "
کے ساتھ ساتھ اینڈ رائیڈ بیسڈ سافٹ وئیر کے کھلتے ہی اس میں "اردو-انڈیا" لکھا ہوا ہوگا"۔
بھارت اور پاکستان کے ساتھ ساتھ امریکہ، یوروپ، انگلستان اور عرب ممالک کے اردو اخبارات کی اکشریت بھارت کا مشہور ان پیج اردو استعمال کرتے ہیں۔ اس کے موجد مجاہدین اردو جناب آرپی سنگھ اوریس کے گپتا جی ہیں۔ اور بھارت میں بیس سال قبل ہی اردو فانٹس اور سافٹویر جناب شہریار صاحب نے اردو کمپوزیر Computer Corporation نامی کمپنی کے نام سے بنایا۔

کونسل کے نائب صدر وسیم بریلوی کا یہ کہنا کے قومی کونسل کی اردو کمپیوٹر / اردو سافٹ وئیر کی دنیا میں یہ ابتدائی کام ہے " بلکل غلط اور گمرہ کن بیان ہے۔ جبکہ قومی کونسل کود ان پیج کو آپنے کمپیوٹر مراکز کے لئے بڑئے پیمانے پر ہر سال خریدتی ہے۔

ارشد حسین، حیدرآباد دکن۔

Anonymousnoreply@blogger.com