tag:blogger.com,1999:blog-5839411065975902337.post5607920491341483288..comments2024-03-24T13:10:01.488+05:30Comments on Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں اردو وکی پیڈیا ورکشاپ کا انعقادMukarram Niyazhttp://www.blogger.com/profile/06227726236038562812noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-5839411065975902337.post-16351837991965560412014-03-05T18:58:22.478+05:302014-03-05T18:58:22.478+05:30مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کا شکریہ کہ اس جانب توج...مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کا شکریہ کہ اس جانب توجہ کی بلکہ آگے بڑھ کر خصوصی لکچر کا بھی انعقاد کیا۔<br />پراجکٹ ڈائرکٹر نے جس امر کی طرف توجہ دلائی ہے ، یہ بالکل وہی معاملہ ہے جس کی طرف راقم الحروف نے اپنے مضمون "گوگل ری یونین ۔ قلی قطب شاہ سے سلطنت آصفیہ اور سقوط حیدرآباد تک" میں ذکر کرتے ہوئے یوں متوجہ کیا تھا :<br />***<br />۔۔۔۔۔ یہ بتانا زیادہ بہتر ہوگا کہ وکی پیڈیا دراصل ایک آزاد دائرۃ المعارف ہے جہاں کوئی بھی قاری / صارف اپنا کھاتا کھول کر معلومات میں رد و بدل و اضافہ کر سکتا ہے۔ لہذا ، اردو تاریخ و ادب کے وہ طالب علم یا اساتذہ جو انٹرنیٹ کی دنیا سے کسی نہ کسی حد تک وابستہ ہیں ، ان کی خدمت میں یہی عرض ہے کہ : صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے!<br />۔۔۔۔۔ انگریزی کے برخلاف اردو وکی پیڈیا کی پیش کردہ معلومات پر سائبر دنیا کے اردو داں محققین نے ہمیشہ ہی اپنے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ اس جانب ہند و پاک کے معتبر دانشوروں اور محققین کو زیادہ توجہ دینے کی سخت ضرورت محسوس کی جاتی ہے۔Mukarram Niyazhttps://www.blogger.com/profile/06227726236038562812noreply@blogger.com