08/01/2015 - 09/01/2015 - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-08-31

حصول اراضی آرڈیننس کی تجدید نہیں ہوگی - وزیر اعظم

بہار کے عوام سے وزیر اعظم کے کھوکھلے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے کی اپیل

اراضی بل پر حکومت کو شکست دی ہے - اپوزیشن

ہند پاک مذاکرات کی ناکامی کے لئے مودی حکومت ذمہ دار - سی پی ایم

مرکزی حکومت کا 2 کلو ایل پی جی سلنڈر کی شروعات کا منصوبہ

آندھرا اسمبلی مانسون سیشن - ریاست کو خصوصی موقف اہم موضوع بحث

تلنگانہ کو بھی خصوصی پیاکیج دینے ٹی آر ایس کی رکن پارلیمان کویتا کا مطالبہ

اورنگ زیب سے موسوم سڑک کے نام کی تبدیلی نچلی ذہنیت - اسدالدین اویسی

حکومت جموں و کشمیر دستور کی دفعہ 370 کو ختم کرنے کی خواہاں - نیشنل کانفرنس

نئی سڑک کو عبدالکلام کا نام دیا جانا چاہئے - اعظم خان

گجرات میں بر قراری امن کو یقینی بنانے ریاستی حکومت کو ہائی کورٹ کا حکم

ہندوستان سے تمام امور پر بامعنی مذاکرات کا پاکستان خواہاں

پاکستانی ایرپورٹ پر عسکریت پسندوں کا حملہ

ڈیجیٹل انڈیا مہم - شخصی اطلاع کی پرائیویسی - امریکی ماہرین تعلیم کا اظہار تشویش

سعودی آرامکو تیل کمپنی کی عمارت میں مہیب آگ - 11 ہلاک - 200 زخمی

2015-08-30

صدر جمہوریہ - وزیراعظم اور سونیا گاندھی کی قوم کو رکھشا بندھن کی مبارکباد

ٹریڈ یونینوں کی ہڑتال میں حصہ نہ لینے بھارتیہ مزدور سنگھ کا فیصلہ

بہار میں آج سوابھیمان ریلی - صدر کانگریس سونیا گاندھی کی شرکت

ثانیہ مرزا کو کھیل رتن ایوارڈ - دیگر 17 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ

مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ - آر ایس ایس کو تشویش

وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی جانب ایک روزہ ریاست گیر آندھرا بند

کیرالہ - بی جے پی اور سی پی ایم کے کارکنان میں تصادم کا معاملہ

جموں و کشمیر کانگریس یونٹ میں اختلافات - بی جے پی کی تنقید

دیہاتیوں کے قتل عام میں ملوث دو بوڈو عسکریت پسند پولیس کارروائی میں ہلاک

اورنگ آباد کا نام بدلاجائے گا - ادھو ٹھاکرے

پٹیل تحفظات تحریک - گجرات میں حالات معمول پر کرفیو ہٹا دیا گیا

ایران نیوکلیر معاہدہ جوہری ہتھیاروں کی راہ میں مضبوط دیوار - اوباما

پاکستانی پرامن مساعی کو سبوتاژ کرنے کا ہندوستان پر الزام

ملائیشیا میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ - وزیر اعظم نجیب رزاق سے استعفیٰ کا مطالبہ

صدر نشین بلدیہ تانڈووجئے لکشمی نے نائب صدر نشین ساجد علی کو راکھی باندھی

2015-08-29

این ڈی اے حکومت اپوزیشن کو اعتماد میں رکھنا چاہتی ہے - وینکیا نائیڈو

ہند پاک سرحد پر فائرنگ کے تبادلہ میں دونوں طرف 9 افراد ہلاک

1965کی جنگ کے 50 سال - شہیدوں کو صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کا خراج

ایک رتبہ ایک وظیفہ تنازعہ - سابق فوجیوں نے حکومت کی پیشکش مسترد کر دی

ہندوستان جعلی نوٹوں سے پریشان - امریکہ سے مدد طلب کرنے کا خواہاں

نئے آندھرا صدر مقام کے لئے جبری طور پر زمین نہیں لی جائے گی - وزیر بلدیات آندھرا

تلنگانہ میں ہر 1000 مسلمان مرد کے مقابل 968 مسلم خواتین

سرحدی کشیدگی امن کے لئے حد درجہ خطرناک نتائج کی حامل - میر واعظ عمر فاروق

بلند شہر کے چھوٹے تاج محل کو اعزاز

بہار کے لئے 2.70 لاکھ کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان - نتیش کمار کی پریس کانفرنس

بنگال میں تشدد اور بے چینی کے لئے اپوزیشن ذمہ دار - ممتا بنرجی

شینا قتل کیس - مہیش بھٹ کی خیالی کہانی حقیقت میں بدل گئی

دہشت گردی کو ہندوستان کی پشت پناہی - جنرل راحیل

داؤد ابراہیم پاکستان میں نہیں - پاکستانی دفتر خارجہ

شاہ سلمان کا 4 ستمبر کو وائٹ ہاؤز کا دورہ