پاکستانی خواتین افسانہ نگار - ڈاکٹر نورین رزاق کا تحقیقی مقالہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2017-12-04

پاکستانی خواتین افسانہ نگار - ڈاکٹر نورین رزاق کا تحقیقی مقالہ

Pakistani Women Urdu writers
"پاکستانی خواتین افسانہ نگار"
ایک جامع تاریخ ہے جس میں پاکستانی خواتین افسانہ نگاروں کا فنی و تکنیکی جائزہ لیا گیا ہے ۔ یوں تو ادب میں مرد اور خواتین لکھنے والوں کے درمیان کوئی بنیادی فرق نہیں کرنا چاہئے لیکن دور جدید میں خواتین کے کام اور ان کی علیحدہ حیثیت کے حوالے سے بہت کام ہوا ہے ۔
ڈاکٹر نورین رزاق نے اپنے مقالے کے لئے بطور خاص خواتین کا انتخاب کیا ہے اور ان کے کام سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے بڑی محنت اور لگن سے اپنے کام کو مکمل کیا ہے ۔

یہ کتاب ایک حوالے سے خواتین افسانہ نگاروں کی ایک تاریخ ہے ۔ پہلے باب میں افسانے کی فنی مبادیات کے ضمن میں افسانے کی تعریف اور اجزائے ترکیبی کے ساتھ اور افسانے کی روایت کے اجمالی جائزے نے وہ بنیاد فراہم کر دی ہے جو اردو افسانے کے مستحکم روایت کا حصہ ہے ۔ تقسیم سے قبل کی خواتین افسانہ نگاروں کے مختصر جائزے سے وہ تسلسل قائم ہو گیا ہے جس کی بنیاد پر پاکستانی خواتین افسانہ نگاروں کا تفصیلی ذکر کرنا ہے۔

ڈاکٹر نورین رزاق نے موضوعاتی اور فنی دونوں حوالوں سے خواتین افسانہ نگاروں کے کا م کا جائزہ لیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اردو افسانے کے مختلف فنی و فکری ادوار کا ذکر بھی ہو گیا ہے ۔ مجموعی طور پر یہ کتاب پاکستانی خواتین افسانہ نگاروں کی ایک بھرپور تاریخ بن گئی ہے اور حوالے کی کتاب کا درجہ رکھتی ہے ۔

- ڈاکٹر رشید امجد

نام کتاب: پاکستانی خواتین افسانہ نگار (اردو افسانے کی روایت کے تناظر میں)
مصنف : ڈاکٹر نورین رزاق
اشاعت: جولائی 2016
صفحات: 572
قیمت: 1100 روپے (پاکستان)
ناشر: دستاویز مطبوعات۔
اشرف سلیم، بلاک نمبر 7 ، آفس نمبر 6 ، سیکنڈ فلور ، میاں چیمبر، 3 ٹمپل روڈ، لاہور ، پاکستان۔
ای-میل: saleemashraf86[@]yahoo.com

صفحہ نمبرعنوان
9حرفِ آغاز
-باب اول:
13افسانے کی فنی مبادیات
13ا) افسانے کی تعریف اور اجزائے ترکیبی
20ب) اردو افسانے کی روایت ۔۔۔ اجمالی جائزہ
-باب دوم:
39خواتین افسانہ نگار - (تقسیم سے قبل)
39ا) خواتین کی افسانہ نگاری ۔۔۔ (سماجی ، تہذیبی اور سیاسی پس منظر)
51ب) خواتین افسانہ نگار(موضوعاتی و فنی جائزہ)
63ج) نمائندہ خواتین افسانہ نگار ۔۔ مختصر جائزہ
63مسز عبدالقادر
65ڈاکٹر رشید جہاں
67حجاب امتیاز علی
70عصمت چغتائی
73قرۃ العین حیدر
75خدیجہ مستور
78ہاجرہ مسرور
-باب سوم:
89پاکستانی خواتین افسانہ نگار موضوعاتی جائزہ
89ا) سماجی تہذیب و سیاسی پس منظر
95ب) پاکستانی خواتین افسانہ نگاروں کے موضوعات
95سیاسی حقیقت نگاری
95تقسیم ہند اور فسادات
100قیام پاکستان کے بعد کے مسائل
104۱۹۶۵کی جنگ
107المیہ مشرقی پاکستان
111سیاسی شعور
116مارشل لاء
119جنسی اور نفسیاتی حقیقت نگاری
119تانک جھانک
120جنسی انحراف
120ہم جنس پرستی
122مردانہ ہم جنس پرستی
123خود لذتی
123نماشیت پسندی
124بچوں پر جنسی تشدد
125جنسی علامت پرستی
125محرماتی عشق
127ساڈسٹ اور سیسوکسٹ رویے
128عورت اور مرد کی جنسی نفسیات
130مردانگی کے جوہر سے محروم مرد
131مرد کا بانجھ پن
131ہسٹیریا
132جنسی استحصال
133شادی شدہ عورت کی ناآسودگی
134طوائف
136عورت کے مسائل
148بچوں کی نفسیات
151دیہات نگاری
161رومانی حقیقت نگاری
162سماجی حقیقت نگاری
162معاشرتی تفاوت اور معاشی تضادات
163سماجی رویوں کی عکاسی
170کراچی شہر کی صورتحال
174تہذیب و ثقافت کی عکاسی
175بدلتی اقدار
180ضعیف الاعتقادی
181ادیبوں کی ناقدری
183آٹھ/اکتوبر کا زلزلہ
184سماجی اور مذہبی کارکنوں کی ریاکاری
185بین الاقوامی مسائل کی نشان دہی
192فلسفہ و تصوف
195تارکین وطن کے مسائل
-باب چہارم:
215ا) پاکستانی خواتین افسانہ نگار(فنی و اسلوبیاتی جائزہ)
257ب) پاکستانی خواتین افسانہ نگار - تکنیکی جائزہ
-باب پنجم
289نمائندہ پاکستانی خواتین افسانہ نگار
289ممتاز شیریں
292الطاف فاطمہ
296خدیجہ مستور
300بانو قدسیہ
306ہاجرہ مسرور
310جمیلہ ہاشمی
314اختر جمال
318رضیہ فصیح احمد
322پروین عاطف
325فرخندہ لودھی
331عفرا بخاری
335سائرہ ہاشمی
339خالدہ حسین
345فردوس حیدر
349عذرااصغر
353عطیہ سید
356زاہدہ حنا
362نیلوفر اقبال
366نیلم احمد بشیر
372بشریٰ اعجاز
375طاہرہ اقبال
383شہناز شورہ
-باب ششم
399پاکستانی خواتین افسانہ نگاروں کا تذکرہ
400بیگم شائستہ اکرام الہ
401جاویدہ جعفری
403نشاطفاطمہ
405سیدہ حنا
407ثریا خورشید
408تسنیم منٹو
409ثاقبہ رحیم الدین
410ام عمارہ
413خالدہ ملک
414 فریدہ حفیظ
415شبنم شکیل
416سلمیٰ اعوان
418سعیدہ گزور
419خالدہ شفیع
420نسرین قریشی
421سیما پیروز
423رئیس فاطمہ
426فہمیدہ ریاض
429شمع خالد
431 نکہت حسن
432ڈاکٹر فردوس انور قاضی
434شہناز پروین
436روشن سبطین
437بتول رحمانی
438صالحہ خاتون
440مسرت لغاری
442سعادت نسرین
443عذرا عباس
444رخسانہ صولت
446نجمہ سہیل
447افشاں عباسی
448ندرت الطاف
449یاسمین ہما گورمانی
450نسیم انجم
452ڈاکٹر غزالہ خاکوافی
453لبابہ عباس
455ڈاکٹر راشدہ قاضی
456نزہت گردیزی
457شہابہ گیلانی (فرحین چوہدری)
458فرزانہ آغا
-(ب)
459بلقیس عابد علی
460امت الوحی
460ام زبیر
460محمودہ حق
460ثریا جبیں
461کہکشاں ملک
462عظمیٰ ظہیر
462بلقیس ظفر
462عفت گل اعزاز
463زینت قاضی
463نجمہ افتخار راجہ
463خالدہ انور
464فاطمہ حسن
464زہرامنظور الٰہی
465ثمرہ بانو ہاشمی
465فرخندہ شمیم
465سیدہ عبیدہ
466نکہت عبداللہ
466گوہر سلطانہ عظمیٰ
466نیلو فر سید
466زیب النساء زیبی
467ارجمند شاہین
467نضیر اعظم
468 صباحت مشتاق
468قدسیہ ہما
468عرفانہ خلیل
469فیروزہ بخاری
469عذرا سید
469راحت وفا
470بتول فاطمہ
470مزمل بھٹی
470کلثوم قاسم
471غازیہ شاہد
471فوزیہ تبسم
472نیلما ناہیددرانی
472شبہ طراز
473صائمہ نورین بخاری
473سمیر انقوی
-باب ہفتم:
484بیرون ملک مقیم پاکستانی خواتین افسانہ نگار
484الف) (1) موضوعاتی جائزہ
493الف) (2) فنی و اسلوبی جائزہ
497ب) انفرادی مطالعے
497صفیہ صدیقی
500محسنہ جیلانی
502حمیدہ معین رضوی
505بانو ارشد
506نعیمہ ضیا الدین
508رفعت مرتضٰی
510شاہدہ احمد
513نجمہ عثمان
515شکیلہ رفیق
518ڈاکٹر کوثر جمال
519فرحت پروین
522ڈاکٹر نکہت نسیم
523سعدیہ سیٹھی
531مجموعی جائزہ
552مآخذ و مصادر
569اشاریہ

An intro to the book "Pakistani Khawateen Afsana Nigar" by Dr. Noorean Razzaq.

2 تبصرے:

  1. "Lali Chaudhiri " ku shamil nahi kiye.. Jinka pahela afsana "zanjeer" per hii pakistan me kafer ka fatwa diya gaya tha.. Or unka afsanowi majmuva "HAD CHAHIYE SAZA ME" qabil e tareef hai

    جواب دیںحذف کریں
  2. السلام علیکم ۔۔ کیا یہ مقالہ پی ڈی ایف فائل میں مل سکتا ہے؟

    جواب دیںحذف کریں