Search | تلاش
Archives
TaemeerNews Rate Card

Ads 468x60px

Our Sponsor: Socio Reforms Society India

تعمیر نیوز آرکائیو - TaemeerNews Archive

2015-11-27 - بوقت: 23:29

نیوکلیئر اہلیت کے پرتھوی-II میزائل کا کامیاب تجربہ

Comments : 0
بالا سور، اوڈیشہ
پی ٹی آئی
ہندوستان نے آج ملک میں ہی ڈیولپ کئے گئے نیو کلیئر اہلیت کے پرتھویIIمیزائل کا کامیابی سے تجربہ کیا ۔اس کے وار کا رینج350کلو میٹر ہے ۔ یہ تجربہ 12:10بجے دن یہاں چندی پور کے قریب انٹگریٹیڈ ٹیسٹ رینج(آئی ٹی آر) کے لانچ کامپلکس 3سے ایک موبائل لانچر کے ذریعہ کیا گیا۔ اسٹرٹیجک فورس کمانڈ( ایس ایف سی) کی جانب سے میزائل ٹسٹ کے مشقی اعداد و شمار نے مثبت نتائج دکھائے ہیں۔ یہ بات ایک دفاعی ذریعہ نے بتائی۔ سطح سے سطح تک وار کرنے والا پرتھویIIمیزائل500کے جی تا ایک ہزار کے جی جنگی سامان ڈھونے کا اہل ہے اور اس کے لکویڈ پروپلشن ٹوائن انجنس ہیں۔

India successfully test fires nuclear capable Prithvi-II missile

0 comments:

Post a Comment